آج خانیوال میں پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سینئر عہدیداروں اور وزرا کی اہم میٹنگ اور تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں محترم شاہ محمود قریشی صاحب وزیر خارجہ پاکستان، محترمہ عائشہ نذیر جٹ صاحبہ سینئر نائب صدر جنوبی پنجاب ،سکندر فیاض خان بھدیرہ، نور خان بھابھہ صاحب صدر جنوبی پنجاب، چوھدری مختار احمد جٹ صاحب ایڈووکیٹ ضلعی صدر پی ٹی آئی ایل ایف اور بہت سارے عہدیداروں نے شرکت کی جس میں جنوبی پنجاب کی تنظیم سازی اور مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی جلد ہی ملتان ڈویژن اور ضلع وہاڑی کی تنظیمی باڈی مکمل کر لی جائے گی میٹنگ میں موجود مہمانوں کی بہترین کھانے سے تواضع کی گئی
0 comments:
Post a Comment
Thank you