پی ٹی آئی سینئر وائس صدر جنوبی پنجاب محترمہ عائشہ نذیر جٹ نے دریائے ستلج میں آنے والے سیلابی پانی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرہ افراد کو راشن تقسیم کیا۔اس موقع پر محترمہ عائشہ نذیر جٹ نے کہا کہ میں تمام لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہ سیلاب زدہ متاثرین کی زیادہ سے زیادہ مدد کرنے کے لئے آگے آئیں۔ہمیں مشکل کی ہر گھڑی میں اپنے بہن بھائیوں کے تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے
عائشہ نذیر جٹ کے ہمراہ سابق ایم این اے بورےوالا چوہدری اصغر علی جٹ ، ملک رمضان بانی ، چوہدری نعیم سندھو جٹ ، ملک ریاض سمیت دیگر افراد بھی موجود تھے
0 comments:
Post a Comment
Thank you