Ayesha Nazir Jat Sahib protests for solidarity with Pak Army سابق ایم این اے چوہدری نذیر جٹ محترمہ عائشہ نذیر احمد جٹ امیدوار حلقہ این اے 162 بوریوالا سینئر نائب صدر پی ٹی آئی ساؤتھ پنجاب کے پبلک سیکرٹیریٹ میں سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کے خلاف عدالتی فیصلے اور سزائے موت کے خلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کیا گیا اور سزائے موت کے عدالتی فیصلے کی بھرپور مذمت کی گئی عوام سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ عائشہ نذیر جٹ نے کہا کہ جنرل پرویز مشرف نے پاکستان کیلئے 3 جنگیں لڑی اور کارگل پر پاکستان کا جھنڈا لہرایا اور ملک پاکستان کی معیشیت کو مظبوط کیا اور ترقیاتی کاموں کے جال بچھائے ہم جنرل پرویز مشرف کے خلاف عدالتی فیصلے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اس موقع پر سابق ایم این اے بوریوالا چوہدری اصغر علی جٹ چوہدری طاہر نقاش، شہباز قریشی صحافی، اور حلقہ کی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
0 comments:
Post a Comment
Thank you